اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ(ن) کے رہنماءدانیال عزیز اور ان کی اہلیہ کے نام اسلام آباد میں موجود 2گھر سی ڈی اے نے سیل کردئیے ہیں ۔
کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما دانیال عزیز اور ان کی اہلیہ کےنام اسلام آباد میں موجود تھا گھر سیل کردئیے ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز نے سی ڈے اے کے ذرائع کےحوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ دانیال عزیز اور ان کی اہلیہ کے نام گھر وں کے کمرشل استعمال کی وجہ سے انہیں سیل کیا گیا ہے۔
Blogger Comment
Facebook Comment