پیپلز پارٹی کا آخری سہارا بھی چھن گیا، ذوالفقار علی بھٹو کا دایاں ہاتھ سمجھے جانے والے رہنماء نے 40 سالہ رفاقت چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر لی


رحیم یار خان (ویب ڈیسک) زرداری ٹولے نے پیپلزپارٹی کو ہڑپ کر لیا ،بھٹوکےقریبی ساتھی نے بھی  تحریک انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق  پیپلز پارٹی سے تقریباً 40 سالہ رفاقت رکھنے والے ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی سابق وفاقی وزیر مخدوم شہاب الدین نے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ کر لیا۔آئندہ ایک دو روز کے دوران بنی گالہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی میں شمولیت کا باقاعدہ اعلان متوقع ہے۔
Share on Google Plus

About khan g

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment