شریف خاندان کی زیر ملکیت لندن میں ایک مشہور شرب خانے کا لرزہ خیز انکشاف



لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک کے معروف صحافی اور تجزیہ کار مبشر لقمان نے شریف خاندان کے زیر ملکیت میں لندن میں ایک شراب خانے کا انکشاف کر کے موجودہ سیاسی صورتحال میں نئی کھلبلی مچا دی ہے۔مبشر لقمان کا کہنا ہے کہ لندن میں شریف خاندان کی پراپرٹی فٹلر اینڈ فرکن مشہور شراب خانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار مبشر لقمان کی جانب سے شریف خاندان کی لندن میں موجود پراپرٹیز کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کیا گیا ہے۔ مبشر لقمان نے

بتایا ہے کہ لندن میں شریف خاندان کی آف شور کمپنی کے زیر استعمال فٹلر اینڈ فرکن ہاوس نامی عمارت کوئی عام عمارت نہیں ہے۔ مبشر لقمان نے دعوی کیا ہے کہ فٹلر اینڈ فرکن لندن کا مشہور شراب خانہ ہے
VIDEO


Share on Google Plus

About khan g

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment