اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر خارجہ اور سابق صدر کے بیٹے گوہر ایوب اور ان کے صاحبزادے سابق ایم این اے عمر ایوب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن سے اہم اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب اور ان کے صاحبزادے سابق ایم این اے اور وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ گوہر ایوب اور عمر ایوب نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی جانب سے متوقع طور پر ٹکٹ نہ ملنے کے باعث پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔ عمر ایوب خان تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب اور ان کے صاحبزادے سابق ایم این اے عمر ایوب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کو خیبرپختونخواہ کے ہزارہ ڈویژن سے اہم اور بڑی سیاسی کامیابی حاصل ہو گئی ہے۔ سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب اور ان کے صاحبزادے سابق ایم این اے اور وزیر مملکت برائے خزانہ عمر ایوب نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا ہے۔ گوہر ایوب اور عمر ایوب نے آئندہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کی جانب سے متوقع طور پر ٹکٹ نہ ملنے کے باعث پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا۔ عمر ایوب خان کو ممکنہ طور پر تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کیلئے ٹکٹ دے دیا جائے گا۔کو ممکنہ طور پر تحریک انصاف کی جانب سے آئندہ الیکشن میں قومی اسمبلی کی نشست کیلئے ٹکٹ دے دیا جائے گا۔
Blogger Comment
Facebook Comment