وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے بھارت سے مدد مانگ لی




اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم کی جانب سے سیاسی بحران سے نمٹنے کیلئے بھارت سے بھی مدد مانگ لیے جانے کا دعوی کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود کی جانب سے دعوی کیا گیا ہے کہ وزیراعظم کو نااہل ہونے سے بچانے کیلئے بھارت سے بھی مدد طلب کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ وزارت خارجہ سے نئی دہلی اس سلسلے میں ٹیلی فونک رابطہ کیا گیا ہے۔ جبکہ وزارت خارجہ نے سعودی اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں سے بھی رابطہ کرکے مدد مانگنے کی کوشش کی ہے۔ تاہم سعودی اور متحدہ عرب امارات کی حکومتوں کی جانب سے مدد فراہم کرنے سے معذرت کر لی گئی ہے۔ (م۔ش۔ن)
Share on Google Plus

About khan g

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment