اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایم این اے نبیل گبول نے مبشر لقمان کے پروگرام میں انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت پریشان کن چیز ملک کی جگ ہنسائی کی ہے۔ایک وقت تھا جب گرین پاسپورٹ کی عزت نہیں تھی تو ملک کے نیوکلئیر پاور بننے سے گرین پاسپورٹ کی عزت میں اضافہ ہوا۔ نبیل گبول کا یہ بھی کہنا تھا کہ آج یہ صورتحال ہے کہ دو ملک وزیراعظم کا فون نہیں اٹھا رہے۔صرف بھارتی میڈیا ہے
جو وزیراعظم میاں نواز شریف کو سپورٹ کر رہاہے اور ان کے حق میں پروگرام چلا رہا ہے۔
Blogger Comment
Facebook Comment