Not 50 million and 100 million: the number Marvi billion dowry to marry Dar?


نہ 50 کروڑ اور نہ ہی 100 کروڑ: 
ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے  شادی کر کے کتنے ارب حق مہر لیا؟  چکرانے کے لیے تیار ہوجائیں
اسلام آباد(اسپیشل رپورٹ)وزیر اعظم کے سمدھی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن سے مبینہ شادی زیر بحث 
ان دنوں زبان زدعام ہے۔
ایک مقامی روزنامے کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی طرف سے چند روزقبل
 جے آئی ٹی میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات چیت میں تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پر جمائمہ کی خفیہ شادی رکھنے سمیت دیگر سنگین الزامات عائد کئے گئے۔اسحاق ڈار کے ان الزامات کے بعد تحریک انصاف کے سوشل میڈیا ونگ نے چند روز قبل ہی لاہور کے سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کی طرف سے اپنے ٹی وی پروگرام میں اسحاق ڈار کی ماروی میمن کی شادی کے بارے میں کئے گئے انکشاف کا بھر پور استعمال کرتے ہوئے ان کی شادی کو سوشل میڈیا پر وائرل کردیا ۔چوہدری غلام حسین کے مطابق ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے ڈیڑھ ارب روپے حق مہر مقرر کروایا ہے ۔


Share on Google Plus

About khan g

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment