’’ ڈیزل کی کمائی کا اثر‘‘ مولانا فضل الرحمان کے بیٹے کیا شرمناک کام کرتے ہوئے پکڑے گئے؟ دھماکہ خیز انکشاف ہوگیا



اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے موقر روزنامہ خبریں کی رپورٹ کے مطابق جمعیت علماءاسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے بیٹے کی ساتھیوں کے ساتھ مل کر مدرسہ پر مبینہ طور پر قبضہ کی کوشش کا انکشاف کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملتان کے کچہری چوک پر واقع مدرسہ پر مبینہ طور پر مولانا فضل الرحمن کے بیٹے اسدالرحمن نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر قبضہ کی کوشش کیجس پر پولیس کو طلب کیا گیا،پولیس نے موقع پر پہنچ کر مدرسہ پر قبضہ کی کوشش ناکام بنادی اور مدرسہ کے باہر پولیس اہلکار تعینات کر دیئے۔ مدرسہ کے طالب علموں نے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کیا اور انہیں کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا، مہتمم مدرسہ محمدعثمان کے مطابق مولانافضل الرحمن کے بیٹے نے ساتھیوں کے ہمراہ ان کے مدرسہ پر قبضہ کی کوشش کی ، حکام بالا اس کا نوٹس لیں۔
Share on Google Plus

About khan g

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment