لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) اس وقت جبکہ مسلم لیگ (ن ) وزیراعظم کے استعفے کے خلاف اپنی اتحادی جماعتوں کے ہمراہ پوری طرح ڈٹ چکی ہے۔نجی ٹی وی چینل کے اینکر منشر لقمان نے نئے ممکنہ وزیراعظم کے بارے میں حیران کن انکشاف کر ڈالا ہے۔کے مطابق پانامہ کیس میں اگر وزیراعظم میاں محمد نوازشریف اگر نااہل ہوجاتے ہیںتو اگلے وزیراعظم خواجہ اآصف ہونگے۔ اس بات کا اظہار سینئر صحافی نے اپنے پروگرام “کھرا سچ” میں کیا۔ اس سے قبل مریم نواز، شہبازشریف اور کلثوم نواز کے نام بھی زیر خور تھے۔ لیکن اب خواجہ آصف جو وفاقی
وزیر برائے پانی و بجلی اور وزیر دفاع جیسے اہم منصب پر فائز ہیں وزیراعظم کی نااہلی کی صورت میں اگلے وزیراعظم بننے کی مضبوط امیدوار نظر آرہےہیں۔
Blogger Comment
Facebook Comment