اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی ریاض پیرزادہ نے مسلم لیگ (ن) چھوڑکرتحریک انصاف میں شامل ہونے کافیصلہ کرلیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیرریاضپیرزادہ کے تحریک انصاف سے معاملات طے پاگئے ہیں اوروہ چندروزبعد پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے ملاقات کرینگے اورباضابطہ طورپرقومی اسمبلی سے استعفی دے کرپی ٹی آئی میں شامل ہوجائے گے
۔تاہم وفاقی وزیرکے قریبی ذرائع نے اس تمام معاملات کی تردیدکی ہے اورکہاہے کہ ریاض پیرزادہ نے ابھی اس حوالے سے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیاہے ۔
Blogger Comment
Facebook Comment