بس یہ ہونا باقی تھا، دبئی سے بھی مریم نواز کے خلاف ٹھوس شواہد سامنے آگئے



اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جے آئی ٹی کی جانب سے برطانوی جزیرے کو لکھے گئے خطوط اور ان کے حاصل کردہ شواہد کا دھماکے دار انکشاف ہو گیا ہے۔

وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز شریف کیخلاف متحدہ عرب امارات سمیت برطانوی ورجن جزیرے نے شواہد فراہم کردیئے، تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی ندیم ملک نے بتایہ کہ جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیاء نے ہامی قانونی معاونت کے تحت متحدہ عرب امارات اور برطانوی ورجن آئرلینڈ کو خطوط لکھے جس میں واجد ضیاء نے ان سے نیسکول اور نیلسن کمپنی کے بارے میں پوچھا کہ آیا وہ مریم نوازشریف کی ہیں بھی یاں وہ صرف اسکی بینی فیشری آرنر ہیں جس پر جواب آیا کہ یہ دونوں کمپنیاں مریم نواز شریف کی ملکیت میں ہیں۔
Share on Google Plus

About khan g

This is a short description in the author block about the author. You edit it by entering text in the "Biographical Info" field in the user admin panel.
    Blogger Comment
    Facebook Comment