’’ مجھے میرا حق مہر چاہیئے‘‘ ماروی میمن نے اسحاق ڈار سے بڑا مطالبہ کر ڈالا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں معروف اینکر پرسن عامر لیاقت نے اسحاق ڈار کی ماروی میمن سے مبینہ خفیہ شادی پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ڈار صاحب آپ ڈیڑھ ارب روپے کا حق مہر کیسے دیں گے یہ تو پتہ نہیں لیکن آج کل ان خاتون نے آپ سے حق مہر مانگنا شروع کر دیا ہے۔
عامر لیاقت نے اسحاق ڈار پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ ڈار صاحب آپ کے چہرے پر جھُریاں آ بھی نہیں سکتیں کیونکہ جن کے چہروں پر کرپشن کی چُنٹیں ہوں ان کے چہروں پر جھُریاں نہیں ختم نہیں کروانی پڑتیں۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے مزید کیا کہا آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:
Blogger Comment
Facebook Comment